TEA TIME
تیرا لہجہ تیری باتیں ♥️ اچھی لگتی ہیں
تیری♥️ سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں
تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت♥️
اب تیری ساری سوغاتیں♥️ اچھی لگتی ہیں
جس دن سے دل تیرے♥️ نام پہ___ دھڑکا ہے
اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں❤️