انجان لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کا بھیانک انجام

myvoicetv 2013-05-20

Views 1

انجان لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کا بھیانک انجام

ڈیجیٹل کیمروں اور خصوصاً کیمرہ فونز کی آسان دستیابی اور آج کل کے نوجوانوں کی اباشیاں اور غیر اخلاقی سرگرمیاں جہاں معاشروں کو مختلف برائیوں میں دھکیل دیا ہے وہیں سب سے گھنائونا فغل نادان اور سیدھی سادھی لڑکیوں سے برائے نام دوستی کرکے ان کو اپنی جال میں پھنسا کر ان کی غریان تصاویر اور ویڈیو بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرکے جنسی درندگی کا شکار کرنا ہے۔ سادہ لوح لڑکیاں بد معاشوں کی جال میں پھنس کر اور ان کی جھوٹی محبت کا یقین کرکے ان کو اس قسم کی تصاویر اور ویڈیوز کی اجازت دیتی ہیں اور پھر یہ لڑکے ان تصاویر کو لیکر انہیں بلیک میل کرکے کہیں کا نہیں چھوڑتے۔ جس سے نہ صرف ان کی زندگی برباد ہوتی ہے بلکہ بعض اوقات یہ خودکشی بھی کر بیٹھتی ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد آپ سب کو اس گھنائونے فغل سے آگاہ کرنا ہے تاکہ اس سے کسی کی زندگی میں اگر کوئی ایسا واقعہ موجود ہو وہ قبل اس کے کہ اس کی زندگی ہمیشہ کے لئے خراب ہو اپنے آپ کو بچا سکیں۔ شکریہ ایڈمن

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS