عمران خان صاحب کا اقرار کہ طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے۔الیکشن اور موجودہ الیکشن میں فرق جان کر جیو۔
البتہ پاکستان عوامی تحریک اور قائد تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن کے ذریعے تبدیلی نہیں آئیگی۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ موجودہ کرپٹ، مک مکا، دھن ، دھونس، دھاندلی اور غیر آئنی انتخابات کےذریعے کبھی تبدیلی نہیں آئیگی حتیٰ کہ چہرے بھی تبدیل نہیں ہونگے۔ اور وہی ہوا۔
الیکشن اور موجودہ الیکشن میں فرق جان کر جیو۔