Dr Tahir-ul-Qadri was Right: Imran Khan in National Assembly (19 June 2013)

Views 649

ڈاکٹر طاہرالقادری ٹھیک کہتے تھے کہ
انتخابی اصلاحات کے بغیر ہونے والے الیکشن سے
تبدیلی نہیں آئے گی: عمران خان
انسان خطا کا پتلا ہے۔
وہ انسان عظیم ہے جو اپنی خطا تسلیم کرے۔
عمران خان نے اسمبلی کے فلور پہ اپنی خطا تسلیم کرکے اپنی عظمت کا ثبوت دیا۔
جس نے خطا کی اور اسے تسلیم بھی کیا، امید کرنی چاہیئے کہ وہ اپنی غلطی کو سدھارے گا۔
اب بحث کی بجائے حقیقی تبدیلی کے سفر میں انتخابی اصلاحات کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔
●═══◄ Like ✔ Comment ✔ Tag ✔ Share ✔ ►═══●
●═══◄ Facebook.com/MinhajulQuran ►═══●
●═══◄ Twitter.com/TahirulQadri ►═══●

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS