ہم کب تک ایسے ڈر کے زندگی گزارتے رہیں گے ؟؟
کب تک اپنی باری کا انتظار کرتے رہیں گے ؟؟
کیا پاکستان میں روزانہ مرنے والے ہمارے بھائی نہیں ہیں ؟؟
خدا کا واسطہ ہے پاکستانیو جاگو
اپنے گھروں سے نکلو ایسے بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہے
تو وہ دن دور نہیں جب کوئی تمہارا تماشا دیکھ رہا ہو گا.
کوئی کتنے مارے گا ؟؟ ١٠٠٠ ، ٢٠٠٠ یا ٥٠٠٠
ہم نہ سہی لیکن ہماری آنے والی نسلیں تو آرام کی زندگی جی سکیں گی
الله کی قسم ایسے مر مر کے جینے سے موت اچھی ہے