ڈاکٹر آصف محمود جاء کا سفرنامہ ا ﷲ کعبہ اور بندہ کو نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باھر دنیا بھر میں اتنی مقبولیت ملی لوگوں نے اس کو اتنا پسند کیا کہ چند مہنوں بعد ہی اس کا دوسرا ایڈیشن مارکیٹ میں آ گیا اور اب تیسرے ایڈیشن کی تیاری ہے اس حوالے سے جیوے پاکستان سے بات کرتے ہوے ڈاکٹر آصف محمود جاء نے کہاSecond edition of 'Allah, Kaaba Aur Banda