Mohammad Shafiq Raza Qadri talking with Shakeel Anjum of Jeevey Pakistan about Current Position of Pakistan.

jeeveypakistan.com 2013-09-26

Views 545

محمد شفیق رضا قادری ایک سماجی کارکن ہیں لوگوں کی خدمت کا جذبہ اُن میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ انسانی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اِس کے علاوہ بھی ملکی اور بین الاقوامی معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں ۔ جیوے پاکستان سے ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اَس وقت مشکل صورت حال سے گذر رہا ہے ہم سب لوگوں کو چاہیے کہ اپنے ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر ملک و قوم کی خدمت کریں Mohammad Shafiq Raza Qadri talking with Shakeel Anjum of Jeevey Pakistan about Current Position of Pakistan.

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS