زندگانی کا مزا آنے لگا--کلام حضرت شیخ غلام معین الدین مشتاق رح

Shahidfsd11 2013-10-25

Views 1

زندگانی کا مزا آنے لگا
ہاتھ سے صبر و سکوں جانے لگا
اس دلِ مجبور کی مجبوریاں
بے وفا کہنے کو شرمانے لگا
اب نہ حسرت ہے نہ کوئی آرزو
دل کے ٹکڑے کر کے وہ جانے لگا
دیکھ کر مشتاق ان کی بے رخی
گلشنِ امید مرجھانے لگا
قوال حاجی محبوب
کلام حضرت شیخ غلام معین الدین مشتاق بڑے لالہ جی رحمتہ اللہ علی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS