درد شبیر زہرہ سے پوچھے کوئی
تہہ میں کیا ہے یہ دریا سے پوچھے کوئی
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
رنج تنہائی تنہا سے پوچھے کوئی
آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
-الشیخ پیر نصیر الدین نصیرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری