Khulta nahi HUSSAIN o HASSAN (A.S) Hain k Mustafa-
کلام پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
کھلتا نہیں حسین و حسن ہیں کہ مصطفےٰ
کچھ فرق ہو نصیر توکوئی پتہ چلے
ان منزلوں کو سر کیا آخر حسین نے
جن منزلوں کو عزم لیے انبیا چلے
حضرت الشیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
اپ کی دعاؤں کا طالب سید شاہد محی الدین بخاری