سمجھا ہے کیا امام عراق حجاز کو-..حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

Shahidfsd11 2013-11-14

Views 15

سمجھا ہے کیا امامِ عراق و حِجاز کو
گدّی سے کینچھ لوں گا زبان دراز کو

تو کیا ہے اور کیا ہے تیرا وہ امیرِ شام
کرتے ہیں بادشاہ کہیں بیعتِ غُلام

تو بھی نمک حرام ہے وہ بھی نمک حرام
او بے ادب یزید کُجا اور کُجا امام

دوزخ سے دُور رہتے ہیں ساکن بہشت کے
کعبہ کبھی جھکا نہیں آگے قنشت کے

میرّ بّبر علی انیسّ

. چراغ گولڑہ .حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
دعا کا طالب شاہد محی الدین بخاری

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS