اہلحدیث کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کے متعلق عقیدہ ہے کہ یزید رحمہ اللہ دوسرے مسلم بادشاہوں کی طرح ایک بادشاہ نتھے۔ جو ایک مومن یعنی مسلم تھے اور اسلام پر ہی فوت ہوئے۔ ہم یزید رحمہ اللہ کو نہ صحابی سمجھتے ہیں نہ ہی کوئی ولی اللہ لیکن آپ کی ذات پر روافض نے جو جھوٹے الزامات لگائے ہیں کہ آپ معاذاللہ زانی، شرابی، فاسق ، فاجر اور تارک صلوٰۃ تھے۔۔ یہ سب باتیں جھوٹ ہین ۔ اس لیئے ہم ان کا دلائل سے رد کرتے ہیں۔اور یزید رحمہ اللہ کا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑتے ہیں۔