@AamirLiaquat return on Geo Entertanment Promo 7-1-2014
بس آرہی ہے غموں کو بھلانے، صرف مسکرانے، اور تھوڑا سا کھلکھلانے کی شام ۔۔۔ اور ہونگے، انعام ہی انعام
منتظر ہے جس کی خلقت ۔۔۔ خوش نما جس کی رفاقت ۔۔۔ ہم سب کا عامر لیاقت ۔۔۔
ہر طرف مسکان ہے ۔۔۔ سارا گھر یہاں مہمان ہے ۔۔۔ ایک پیارا سا میزبان ہے۔۔۔۔
نیا سال ہے نئی امنگ ۔۔۔ بکھر جائیں گے رنگ ہی رنگ ۔۔ تحفے ہیں کچھ اس کے سنگ۔۔۔
خوشیوں کے دن۔۔ انعامات کی برسات۔۔۔ بس اب کچھ ہی دیر کی ہے بات
نیا سال۔۔۔ نئی خوشیاں۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
خوشیاں بانٹنے کے یہ دن دوبارہ جیو پر بہت جلد آرہے ہیں
مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ویب سائٹ وزٹ کیجیے
www.aamirliaquat.com, Twitter: @AamirLiaquat