Join Facebook group for more videos: https://www.facebook.com/groups/immaculate.deen/
Or Subscribe:
http://www.dailymotion.com/user/Immaculate-Islam/
اذان کے الفاظ کیا احادیث سے ثابت ہیں؟شیعہ کی اذان مختلف ہی ہماری اذان مختلف ہے۔اِسکی کیا ترتیب ہے؟اسکے کلمات کی تعداد کتنی ہے؟سندن کونسی بات ذیادہ صحیح ہے؟اِسکے بارے میں فرما دیں۔
Are the words of Adhan authenticated from Hadith? The Adhan of Shia is different from ours. What is the sequence of that? Which one is more authentic by chain?
کیا اسلامی حکومت اپنی رعایا سے ٹیکس وصول کر سکتی ہے؟اگر کر سکتی ہے تو پھر حضرت عمر بن عبد العزیز نے ٹیکس کو کیوں منسوخ کر دیا تھا؟اس بارے میں وضاحت کر دیں۔
Can an Islamic state take tax from citizens? If yes, why Hazrat Umer Bin Abdul Aziz obliterated tax?
میں نے پڑھا ہے کہ عورت پر نماز فرض ہے کہ وہ نماز کے دوران اپنے پیر بھی ڈھکے اور اس کے لئے موزے پہنے۔مگر ایسا کرنا عورتوں کے لئے بہت مشکل ہے۔کیا اس کے بغیر بھی نماز ہو سکتی ہے یا باطل ہے؟ اسکی کوئی آسان صورت کا حل نکال کر بتا دیں۔