.پاکستان کا آئین اور قانون نظام غیر اسلامی ہے اور میں حامد رضا کے چیلنج کو قبول کرتا ہوں ۔ مولانا عبدالعزیز غازی

Views 1

میں اپنے موقف پر قائم ہوں کہ پاکستان کا آئین اور قانون نظام غیر اسلامی ہے اور میں پچھلے دنوں سندھ میں ہونے والے سنی اتحاد کونسل کے جلسے میں حامد رضا کے کیے گئے چیلنج کو قبول کرتا ہوں ۔ مولانا عبدالعزیز غازی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS