Arshad Naseem Butt President PAK Australis Friendship(part 1)

jeeveypakistan.com 2014-04-17

Views 90

Arshad Naseem Butt President PAK Australis Friendship(part 1)
ارشد نسیم بٹ پچھلے 22سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں، اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرنے والے
اپنے پاکستانی بھائیوں کے مسائل کے حل کے لیے وہاں پاک آسٹریلیا فرینڈ شپ کے نام سے ایسوسی ایشن بنائی جس کے وہ صدر ہیں، ملک میں انوسٹمنٹ کے حوالے سے بھی بہت کام کر رھے ہیں،بھارت کے ساتھ دوستی یا تجارت کے حوالے سے ان کا موقف ہے کہ جب تک کشمیر کا مسلہ حل نہ ہو جائے اس وقت تک کو پیش رفت نہیں ہونی چاھیے

Share This Video


Download

  
Report form