پھسو ٹائمز: صبیدار نادر کریم ستارہ جرت شہید، ہیرو گارگل 09 مئی 1958 کو ڈسٹرکٹ ہنزہ نگر کے گاوں حسینی گوجال میں پیدا ہوئے۔ 09 مئی 1974 کو پاک آرمی میں شمولیت اختیا کی۔ 1999 کے کارگل جنگ میں حصہ لیا اور شجاعت بہادری کی عظیم مثال قائم کی اپ کی بہادری اور شجاعت کے اعطراف میں حکومت پاکستان نے یوم آزادی کے دن 1999 میں ستارہ جرت سے نوازا گیا۔ گلگت بلتستان آمد پر گلگت شہر سے آپ کے آبادئی گاوں تک آپ کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ 09 مئی 2004 کو پاکستان آرمی سے رٹائرمنٹ لے لی اور 04 مئی 2011 طویل علالت کے بعد 52 سال کی عمر میں گلگت شہر میں انتقال کرگئے آپ کی جسد خاکی گلگت شہر سے آپ کے آبائی گاوں حسینی گوجال ہنزہ لایا گیا اور پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا ویڈیو رپوٹ علی رحمت مسافر۔
www.facebook.com/passu.times