Umar Gul Dunya news desire to become captain

largestfun 2014-05-14

Views 51

فاسٹ بولر عمر گل نے اپنی اچھی کارکردگی سے مشروط کپتان بننے کی خواہش ظاہر کر دی، کہتے ہیں ٹیم پاکستان کی قیادت کرنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے، ساتھ ہی کہا کہ سمر کیمپ سے سب کی فٹنس بہتر ہو رہی ہے، وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے

Share This Video


Download

  
Report form