پھسو ٹائمز: وائس آف امریکہ (وی او اے) کہانی پاکستانی: امریکه میں پاکستانی طالب علم اس شو میں عائشه آپکی ملاقات کروائیں گی ۴ پاکستانی طالب علموں شیر زمان گلگت بلتستان (غلکن گوجال ہنزہ)، عبدلحئے آریان، آفتاب عالم گلگت بلتستان (سنٹرل ہنزہ)، دانیال پاکستان سے جو امریکی محکمه خارجه کے ذریعے ایک سال کے پروگرام پر امریکه پڑھنے اور کام کرنے آئے هوئے هیں