Masjed Nabvi Gate 21 C & B ہمارا ہوٹل اس گیٹ کے سامنے تھا

Views 754

ہمارا ہوٹل اس گیٹ کے سامنے تھا، لگاتار ۱۲بارہ دن ہمارا گزر اِس لوہے کے بنے 21 سی اور بی گیٹ سے ہوتا رھا۔ اس کے سامنے مسجدِ نبویؐ ہے۔ یہ سب کچھ دیکھ کر دوبارہ حاضری کیلئے دُعائیں کرنا شروع دیتا ہوں، انشاء اللہ سب کی دُعایئں قبول ہوں گی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS