میرے نبی کی شان دیکھنی ہے تو آخرت کے میدان کو دیکھو ۔ اللہ اکبر۔ مولانا طارق جمیل صاحب سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے ہیں، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں قصیدہ پڑھتے ہیں۔ سنیں اور شیئر کرکے دوسروں کی اصلاح کا ذریعہ بنیں۔ اللہ رب ذوالجلال ہمیں صحیح معنوں میں اپنے نبی پاک کا سچا پیروکار بنائے۔ آمین