Ajal Nay Chun Liya Jo Phool Jaan-e-Gulshan Tha - Recited by Asghar Kazmi

Soazkhwani 2014-06-25

Views 1

سیّد آفتاب علی کاظمی برِّ صغیر پاک و ہِند کے نامور سوزخوان گُذرے ہیں۔یہ ۱۹۱۵ میں دِہلی میں پیدا ہوئے اور ۲۹ جوُن ۱۹۸۱ کو پاکستان کے شہر کراچی میں داعیِٔ اجل کو لبّیک کہا۔ اُن کی ۳۳ ویں برسی پر اُنھیں خراچِ عقیدت کے طور پر شاعِرِ آلِ عباء جناب شاہِدؔ نقوی کا قطعہ جو اُنھوں نے جناب آفتاب کاظمی کے چہلُم کے موقع پر پیش کیا اور اُن کی آخری آرامگاہ کے سِرہانے کُندہ ہے، اپنی آواز میں پیش کرنے کی جسارت کی ہے جو سامعین کی سماعت کے لیئے یہاں پیشِ خِدمت ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ مرحوُم ذاکِرِ حُسین کے ایصالِ ثواب کے لیئے سورۂِ فاتِحہ اور سورۂِ اِخلاص کی تِلاوت اور درجات کی بُلندی کے لیئے دُعا فرمائیں۔ طالِبِ دُعا سیّد علی اصغر کاظمی، فرزند سیّد آفتاب علی کاظمی۔ کراچی ۲۳ جوُن۲۰۱۴ء
Details:
Bandish & Recitation: Syed Ali Asghar Kazmi (s/o Syed Aftab Ali Kazmi)
Recorded; June 23, 2014 AD
Audio: Ajal Nay Chun Liya - V2014-3 0623 145406 EDRF

Share This Video


Download

  
Report form