پیر نصیر الدین کا پیغام وزیر اعظم نواز شریف کے نام
نفاذِ شریعت مصطفی' صلی اللہ تعالی' علیہ وسلم کے سلسلے میں کنونشن سینٹر اسلام آباد میں خطاب جس میں نفاذِ شریعت کا پر زور مطالبہ کیا گیا اور وزیر اعظم نواز شریف کا کیا وعدہ یاد دلایا گیا اور نواز شریف نے جو حضرت غلام معین الدین المعروف لالہ جی صاحب سے وعدہ کیا جو کہ اب تک پورا نہ ہوا ۔۔۔۔۔
غضب کیا تیرے وعدے کا اعتبار کیا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
ہماری وزیر اعظم نواز شریف سے اپیل ہے کہ جو وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے وعدے کیے تھے وہ پورے فرمائیں
حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ گولڑہ شریف
.اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری