Mubashir Luqman First Time Praising Dr Aamir Liaquat,Really Strange & Unbelievable 17-8-2014

Views 2

Mubashir Luqman First Time Praising Dr Aamir Liaquat,Really Strange and Unbelievable 17-8-2014

میں آج ایک بات آن ریکارڈ کہنا چاہتا ہوں کہ میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے سے ذاتی اختلافات ضرور رکھ سکتا ہوں، انہوں نے مجھ پر مقدمہ بھی درج کروایا، ان کی بڑی مہربانی، ۔۔۔۔ لیکن میں یہ یقین رکھتا ہوں کہ وہ بہت بڑے انٹر ٹینر اور شومین ہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ پاکستان میں لاکھوں کروڑوں لوگ انہیں دیکھتے ہیں، انہیں فالو کرتے ہیں، ان کی بات مانتے ہیں۔۔ میرے کہنے سے انہوں نے چھوٹے نہیں ہو جانا۔۔ میرا ذاتی اختلاف اپنی جگہ پر۔۔ میں کسی کو چھوٹا نہیں کرنا چاہتا۔

Share This Video


Download

  
Report form