پھسو ٹائمز ملٹی میڈیا: کشمیر میں سیلاب کی تباہ کاریاں اور راجوری حادثہ اللہ ایسے آفت سے بچائیں مختلف شہروں اور آزاد کشمیر میں جمعہ کو بھی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا اس دوران چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں مزید 70 افراد جاں بحق ہو گئے راجوی کے مقام پر براتیوں سے بھری بس سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے سب سے زیادہ ہلاکتین ہوئی تقریبا 65 افراد سوار تھے جس میں سے صرف تین افراد کو بجا لیا گیا۔ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچیں بھی شامل تھیں۔
ویڈیو شئر کیا ہے جموںا ینڈ کشمیر سے اجے چوہدری نے