محمد اشرف بھٹی پچھلے 28سالوں سے انارکلی بازار لاہور کے صدر ہیں ،ان کا خاندان 150سال سے اس بازار میں کاروبار کر رھا ہے،جیوے پاکستان کو ایک انٹریو دیتے ہوے انہوں نے انارکلی بازار کی تاریخ بتائی،وہ کہتے ہیں انارکلی بازار لاہور میں ہر چیز ملتی ہے اور باقی بازاروں سے سستی ملتی ہےMr.Muhammad Ashraf Bhatti Chairman all Pakistan Tajer Association Talked with Shakeel Anjum(jeeveypakistan.com)part,1