برتانیہ کی پارلیمنٹ میں جناب سیدہ زہرا کی شان میں ایک بین المذاھب کانفرنس کا انقادبین الاقوامی امام حسین ؑ کونسل کے زیر اہتمام کیا گیا
کانفرنس میں تمام مزاہب نمایندوں نے شرکت کی جنہوں نے بی بی پاکؑ اور دین ابراہیمی کی عظیم ہستئں جناب مریمؑ اور بی بی آسیاؑ کے کردار پر روشنی ڈالی
رباب محدی رضوی نے کہا ۔ ضرورت اس بات کی ہے کے فرقاواریت کی بجائیے مشترکات کو فروغ دینا چاہیے ۔ وہ ہستیاں جن کے سائے تلے تمام انسانیت اکٹھا ہو سکتی ہے
جناب فاطمہ ؑ کی عظیم ہستی تمام عالم کی خوتین کے لیے مشعل راہ ہے جو ہمیں انسانیت کا درس دیتی ہے
Syeda Fatima(sa) Interfaith Conference in British Parliament
Organizers : Rubab Mehdi, Julian Bond, Rabbi Mark Winerٍ
Trustees International Imam Hussain Council
Iternational Imam Hussain Council (IIHC) organized the 6th Annual Syeda Fatima (pbuh) Conference at the House of Lords. The multi stellar event was attended by a large number of Parliamentarians , interfaith leaders, diplomatic envoys and people from senior academic positions. Theme of the event was "Celebrating women in leadership positions