اپنا کوئی مرتا ہے تو روتے ہو تڑپ کر ،
پر سبط پیمبر(ع) کا کوئی غم نہیں کرتے ،
ہمت ہے تو محشر میں کہنا یہ نبی(ص) سے .
ہم عید تو کرتے ہیں محرم نہیں کرتے ،
کیوں آپ کا دل جلتا ہے کیوں جلتا ہے سینہ ؟
ہم آپ کے سینے پر تو ماتم نہیں کرتے ،
محسن سے بہت مقبول روایت ہے جہاں میں،
قاتل کبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے