مجھے اس ویڈیو اور بیان سے اختلاف ہے. ایک تو کوئی بھائی اپنی بہنوں کی اصلاح کے لیے اس کی ویڈیو منظر عام پر نہیں لائے گا. جیسے اس بیان کی نصیحت سے واضح ہے. دوسرا اس طرح کے واعظ و نصیحت عورتوں کی ذمہ داری هونی چاہیے تاکہ تذلیل کے انصر سے پاک ہو. اگر اسی طرح کا بیان کوئی عورتوں کی عالم دین مردوں کے بارے میں کرے تو اسے تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا. ایک بات زیہن میں ڈال لیں کہ مرد کو اپنے گھر کی عورت پر اس ادارے کو چلانے کے لیے برتری حاصل نہ کہ پوری دنیا کی عورتوں پر. جزاک اللہ خیر