کوہ نمک کی جغرافیائی تاریخ، قدیم کھنڈرات اور کروڑوں سال پرانے فوسلز کی کہانی۔
نیلا واھن کے چشمے کوہ نمک کے سمندر ہونے کی دلیل ہیں ، کلر کہار سے تقریباَ 20 کلو میٹر خوشاب سرگودہا روڈ پر نور پور گاوں سے ڈیڑھ کلو میٹر نیچے کھائی میں چھپی ایک شاندار دنیا.
Geological history of salt range Pakistan, ancient ruins and the story of millions of years old fossils.
Neela Wahan is the evidence that salt range is the part of ocean in past