جنید جمشید کی فضول بکواسات سے مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم کا براءت کا اعلان کر دیا۔ تبلیغی جماعت اور مولانا طارق جمیل صاحب کو اس کی اس قسم کی غلط باتوں سے منسلک نہ کیا جائے۔
جنید جمشید کو سب کے سامنے توبہ کرنا چاہیے ورنہ جو شخص امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں ادنیٰ سی بھی گستاخی کرے گا تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔