کیا تین بار طلاق طلاق طلاق کہنے سے طلاق ہو

ghayyoorabbas512 2014-12-02

Views 397

کیا تین بار طلاق طلاق طلاق کہنے سے طلاق ہو جاتی ہے؟ ---شیئر کریں

علامہ حلی کا واقع

ایران کے بادشاہ نے اپنے بیوی کو غصے میں تین بار طلاق طلاق طلاق کہ دیا اور تمام مسالک کے علماء اکرام نے یہ کہا کہ اب بادشاہ کی بیوی اس پر حرام ہو گی ہے

اب اسکا حل یہ ہے کہ پہلے بادشاہ اپنی بیوی کا حلالہ کروایے یعنی کچھ عرصہ اپنی بیوی کا نکاح کسی دوسرے شخص سے کرواے اور عدت کے بعد پھر دوبارہ اپنی بیوی سے نکاح پڑھے پھر اسکی بیوی اس پر حلال ہو گی

اس بات کو لے کر بادشاہ بہت پریشان ہوا اور اسکو اس مسلے کا کوئی مناسب تسلی بخش حل نہیں مل رہا تھا

پھر شیعہ عالم دین علامہ حلی نے اس مسلے کو ایسے انداز کے ساتھ حل کیا کہ دنیا حیران رہ گی اور ایران کا بادشاہ شیعہ ہو گیا

اور اسی کی بدولت آج ایران میں ہر جگہ اہلبیت (ع) کے مانے والوں کی کثرت پائی جاتی ہے
یعنی آج ملک ایران میں شیعہ حکومت ہے وہ اسی کے بدولت ہے

بہت ہی معلوماتی یہ ویڈیو ہے آخر تک ضرور دیکھیے گا

شیئر کرنا نہ بھولیے گا

مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمیں جوائن کریں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS