سالہ محمد یوسف نے ملتان میں پولیس کو کال کر کے کہا تھا کہ اس نے ایک مصروف بازار اور بچوں کے ایک پارک میں بم لگائے ہیں۔
کال کے جواب میں پولیس اور بم ڈسپوڈل سکواڈ کے اہلکار دونوں مقامات کی جانب روانہ ہوئے لیکن انھیں وہاں کوئی بم نہیں ملے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ اصل میں محمد یوسف کا کسی شخص کے ساتھ کاروباری جھگڑا چل رہا تھا اور اس نے اپنے حریف کو پھنسانے کے لیے غلط کالیں کرنے کے لیے اس کی فون سِم استعمال کی۔
دوسرے کوپھنسانے کیلیۓ جو گھڑا کھودا تھا اسی میں خود گرکر ایسا پھنسا کہ دوسروں کیلیۓ سبق بن گیا۔ اس خبرکو پڑھیں ، دیکھین اور دوستوں کیساتھ ضرور شیٔر کریں تا کہ لوگ احتیاط کریں اور کسی بڑی مصیبت سے بچ سکیں
میجر
ISI
https://www.facebook.com/World.Best.Spy.Agency