تلاجا کوہھے نمک میں خوشاب سے تقریبآ ٣٠ کلو میٹر نوشیرہ روڈ پر ٥٠٠٠ سال پرانا ایک گم نام (گپت)آبادی ہھے جو کہ سطحہٰ سمندر سے
تقریبآ ٢٠٠٠ فٹ بلند پہاڑی کی چوٹی پر ہے یہ جدید دنیا کی نظر سے چھپی ایک پر اسرار دنیا ہنے اس تک جانے کا اک ہی پیدل راستہ ہے جو ایڈونچر بھر پور ور مشکل ہے