Road Mishap In kotadu 4 Children Died

Views 1

مظفرگڑھ : کوٹ ادو کے علاقے میں مسافر وین اور اسکول وین کے درمیان تصادم میں پانچ بچے جاں بحق، جب کہ دس زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں مسافر وین اور اسکول وین کے درمیان خوف ناک تصادم میں پانچ بچے جاں بحق، جب کہ دس سے زائد زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے دس سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا اور ڈرائیور مخالف سمت سے آنے والی وین سے ٹکرا گیا۔ سماء

Share This Video


Download

  
Report form