وادی سوات میں چند دن سے وقفے وقفے سے جاری برفباری کےباعث میاندم اورکالام کے پہاڑوں پرایک ایک فٹ جب کہ مالم جبہ میں ڈھائی فٹ تک برف پڑچکی ہے۔۔۔۔جدھر دیکھو۔۔۔۔برف کی سفید چادربچھی ہی نظرآتی ہے۔۔۔ان حسین مناظر پرجہاں سیاح بہت خوش ہیں تووہیں مقامی لوگوں کو کچھ مشکلات کابھی سامنا ہے۔۔۔