Rohani Ghusal Ka Kamalat - Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Ubqari4me 2015-02-04

Views 4

روحانی غسل کے کمالات
ایک شخص کا واقعہ جس پرناکام ڈپریشن تھا، اینزائٹی آخری حالت میں تھی اور وہ 20/30گولیاں ایک وقت میں کھاتا تھا۔ گھروالے اُسے کمرے میں بند رکھتے تھے، بجلی کے سوئچوں کا خیال رکھتے تھے ، جی چاہتا تھا کہ خودکشی کرلوں ، 5/6دفعہ کوشش کرچکا تھا۔ پیروں سے ، مولویوں سے، دینداروں سے ، داڑھی والوں سے نفرت کرتا تھا ، کسی نے اُس کو روحانی غسل کابتایا۔ ایک دفعہ روحانی غسل کرنے سے فائدہ اُٹھایا پھر اُس کو باقاعدگی سے کرنا شروع کردیا۔ گولیاں کھانا کم ہونا شروع ہوگیا۔ طبعیت ہشاش بشاش ہونا شروع ہوگئی اور اب اس روحانی غسل کی وجہ سے ایک نارمل انسان بن گیاہوں۔

Share This Video


Download

  
Report form