ٹوبہ ٹیک سنگھ جماعت اسلامی نیشنل لیبرفیڈریشن کی جانب سے یکجہتی کشمیر ریلی

Views 16

ٹوبہ ٹیک سنگھ جماعت اسلامی نیشنل لیبرفیڈریشن کی جانب سے یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گی جس میں کارکنوںسمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت
ٹوبہ ٹیک سنگھ:
جماعت اسلامی اورنیشنل لیبرفیڈریشن کے زیراہتمام سینکڑوں افراد نے سول لائن سے شہباز چوک تک یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گی جس کی قیادت ضلعی امیر جماعت اسلامی مولانا رحمت اللہ ارشد نے کی جبکہ ریلی میں ضلعی نائب امیر کیپٹن ڈاکٹر زاہد ستار اور زاہد اسلم کے علاوہ جماعت اسلامی، شباب ملی،نیشنل لیبرفیڈریشن ، پاسبان رکشہ یونین، اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن اور شہری کثیر تعداد میں شریک ہو ئے اس موقع پرشرکا ریلی سے خطاب کر تے ضلعی نائب امیر کیپٹن ڈاکٹر زاہد ستار نے کہا کہ حق خودارادیت بین الاقوامی قانون کا مانا ہوا اہم اصول ہے،اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے خلاف ہونے والے مظالم کا نوٹس لے ۔
نیشنل لیبرفیڈریشن کے ڈویژنل صدر عبدالمجید سالک ن نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ کشمیریوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے حق خود ارادیت کے حصول میں مستحکم ہیں اور وہ اس کی راہ میں آنے والی تمام تکالیف برداشت کرسکتے ہیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS