انڈی پنڈنس ایوینو - انتہا پسندی کا مقابلہ کیسے؟

urduvoa 2015-02-23

Views 15

کیا انتہا پسند نظریات کا تعلق کسی خاص مذہب سے جوڑا جا سکتا ہے؟ کیا انتہا پسند دہشت گرد کا کوئی مذہب بھی ہوتا ہے؟ کیا انتہا پسندی کی تمام شکلوں کے محرکات ایک سے ہیں؟ دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے کیا کیا جائے؟ انڈیپنڈنس ایونیو میں دیکھئے ہما بقائی، خالد حمید فاروقی اور فیضان حق کی گفتگو ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS