اگر ابھی بھی سندھ حکومت نےدھوکہ کیا تو ہم اسلام آباد کی سڑکوں پر ہونگےشہید کی بہن نےالعجل ٹی وی سےبات کرتےہوئےکہا کہ ہم ابھی مطمئن نہیں ہےلیکن مسلمان ہونےکےناتےان کی بات پر یقین کرتےہیں لیکن اگر کوئی دھوکہ ہوا تو ہم شہدا کمیٹی سےرابطےمیں ہےاور اسلام آباد کی سڑکوں پر ہونگےاور انہوں نےکہا کہ کراچی کےلوگوں کا خاص طور سےشکر گزار ہیں
ساونڈ کی خرابی پر معذرت خواہ ہیں