سنّی علما کے نزدیک امام علیؑ تمام صحابہ سے افضل ہیں ، تمام سنیوں کیلئے لمحہ فکریہ ، ضرور دیکھئے

Views 2

سنّی علما کے نزدیک امام علیؑ تمام صحابہ سے افضل ہیں ، تمام سنیوں کیلئے لمحہ فکریہ ، ضرور دیکھئے اور ہمارا پیج لائیک کیجئے



حضرت علی (ع) افضل ہیں یا ابو بکر ؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔فیصلہ کن جواب

ہمارے مسلمان بھائی اکثر اس کشمکش میں رہتے ہیں کہ نبی پاک (ص) کے بعد تمام صحابہ میں سب سے افضل کون ہے ؟

اس ویڈیو نے اس مسلے کو نہایت احسن انداز میں حل کر دیا اور فیصلہ کن جواب دے دیا جو ہر صاحب عقل ضرور تسلیم کرے گا

اور اہلسنت علماء نے بھی بر سر ممبر آخر اعتراف کر ہی لیا کہ نبی پاک (ص) کے بعد سب سے افضل مولا علی (ع) ہیں

حضرت علی (ع) کی شان تمام صحابہ سے قطعی افضل ہے جسکا انکار کوئی بھی مسلمان نہیں کر سکتا

آخر تک ویڈیو دیکھیں اور پھر فیصلہ کریں

ویڈیو شیئر کر کے اپنے مسلمان بھائیوں کو دعوت فکر دیں ہو سکتا ہے آپکے توسل سے کسی تک پیغام پہنچ جاے اور وہ معرفت مولا کائنات حضرت علی (ع) حاصل کر لے اور اپنی آخرت بچا لے

مزید ویڈیوز کے لیے ہمیں جوائن کریں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS