دامادِ اعلیٰ کی سربراہی میں قائم ترقیاتی فنڈ6ارب نہیں12ارب ہے۔احسن اقبال کا اسمبلی میں اعتراف

Updates Pakistan 2015-03-21

Views 12

ایم این ایز کوترقیاتی فنڈز کے نام پر پیسے دینے کے لیے 12ارب کا بجٹ قائم کیاگیا ہے۔جس کے سربراہ دامادِ اعلیٰ کیپٹن صفدر ہیں۔روف کلاسرا نےکچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ یہ فنڈ 6ارب کا ہے جبکہ قومی اسمبلی میں خوداحسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ یہ فنڈ 6ارب کا نہیں 12ارب کا ہے۔اس فنڈ کے تحت ہر ایم این اے کو ترقیاتی فنڈ کے نام پر اب چار کروڑ ملیں گے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS