نوازشریف پر نیب کے چار جبکہ خورشید شاہ پر نیب کے دومقدمات ہیں لیکن نیب چیئرمین کی تقرری بھی نوازشریف اور خورشید شاہ نے مل کر کی ہے۔نیب چیئرمین کی تقرری کو 18ماہ ہو چکے ہیں جبکہ موصوف سپریم کورٹ میں فرماتے ہیں کہ ابھی نیب کے معاملات سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں۔روف کلاسرا