Dr. Mirza Ikhtiar Baig.

AAB TV 2015-04-01

Views 288

مرزا اختیار بیگ۔
میرے خیال میں اب یمن میں دو ہزار کے قریب پاکستانی موجود ہیں اور ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ ہمارے دو بجری جہاز اردن کی بندرگاہ کی طرف چلے گئے ہیں اور ان جہازوں کو وہاں پہنچنے میں چھ سے سات دن لگیں گے۔

Share This Video


Download

  
Report form