احمد قریشی میڈیا پرثبوتوں کی بنا پر بھارت کو ایکسپورز کر رہے ہیں

Views 53

احمد قریشی وہ کام کر رہے ہیں جو آج سے پہلے میڈیا پر نہیں کیا گیا، الزام تراشی سے کے بجائے ثبوتوں کی بنا پر بھارت کو ایکسپورز کر رہے ہیں۔ اس عوام کو بتا رہے ہیں کہ ہمارا دشمن کون ہے۔ لیکن یہ عوام بھارتی فلموں کے سحر سے باہر نکلے گی تو کچھ سمجھ آئے گی، مجھے سخت حیرانگی اور کوفت ہوتی ہے جب کوئی پاکستانی بھائی یا بہن بھارتی فلمی اداکاروں اور اداکاراوں کی تصویریں سجا کر فخر محسوس کرتے ہیں، ان کا ایک ہی مقصد ہے پاکستانی تہذیب کو تباہ کرنا۔ جس میں وہ کامیاب ہیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS