خدا کی قسم ہمارے بدنوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں انہیں کووں اورچلیوں کو کھلا دیا جائےہمیں خاک بنا دیا جائےہمیں جلا کر خاکستر کر دیا جائے اور اس خاک کو اس راکھ کو سمندروں اور پانیوں میں بہا دیا جائے تب بھی ہمارے ذرے ذرے سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کی آوازیں بلند ہوں گی