برطانوی انتخابات اہم جماعتیں اور اہم مسائل کیا ہیں؟ BBC Urdu Sairbeen 4th May 2015

Urdu News 2015-05-05

Views 5

BBC Urdu Sairbeen 4th May 2015 بی بی سی اردو سیربین چار مئی
دو روز بعد برطانوي عوام ايک نئي حکومت اور ايک نئے وزيرِ اعظم کو منتخب کريں گے۔ اِس مرتبہ توقع کي جا رہي ہے کہ ٹرن آؤٹ زيادہ ہو گا۔ برطانیہ میں انتخابی منظر دکھائي ديتا ہے اور انتخابي مہم ميں کون کون سے مسائل پر بات ہو رہي ہے؟

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS