امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے
جس میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اور بھارت کا ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر شور مچانا بلاجوازہے یہ پاکستان کی عدالتوں کا فیصلہ ہے اور پاکستان کی عدلیہ آزاد ہے اور جھوٹی پروپیگندے کر کے وہزسی دلوانا چاہتے ہیں ۔