Quetta Does this person firing the mob caught red-handed

Famous User 2015-05-13

Views 1

کوئٹہ میں کل ہوائی فائرنگ کرتا ہوا یہ شخص مشتعل ہجوم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ پھر اس کے ساتھ کیا ہوا ۔ دیکھئے یہ ویڈیو
کل کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے دوران دسیوں افراد مارے گئے ۔ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ کون کس کو مارہا ہے ۔ اسی روڈ پر اس شخص سے پہلے چار افراد ٹارگٹ کلنگ میں مارے گئے پھر یہ شخص ہوائی فائرنگ کرتا ہوا آیا تو لوگوں نے اسے بھی قاتلوں کا ساتھی سمجھ لیا ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS