Imran Khan has brought two remarkable changes in KPK : Dr. Danish
1. Local bodies elections: It is a big change and real democracy
2. Police is working totally independent without any pressure. As Imran Khan stated in his press conference that he or CM Pervaiz Khattak cannot influence KP police and police is working freely according to the law. This is the real change and all the other politicians are scared from this
عمران خان صاحب دو بہت بڑی تبدیلیاں لا چکے ہیں
ایک بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہونا بہت بڑی تبدیلی ہے کیونکہ یہ جمہوریت کا اساس ہوتا ہے ۔ یہ بلاشبہ حقیقی تبدیلی ہے
حضرت محمد صلی اللہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیں آج اے این پی کے لیڈر میاں افتخار پر مقدمہ درج کیا گیا بتایا گیا ہے کہ جو بچہ مارا گیا ہے اُس کے ورثا نے میاں افتخار کو ایف ائی آر میں نامزد کروایا ہے
دوسری بڑی تبدیلی جو آج دیکھنے کو ملی کہ عمران خان صاحب نے کہا کہ نہ تو چیف منسٹر اور نہ میں کسی سیاسی دباؤ میں آکر اس ایف ائی آر کو ختم نہیں کریں گے۔ یہ بہت بڑی بات تھی جو خان صاحب نے کی کہ جو بھی قانون اپنا راستہ بنائے گا وہی صیع اور میرٹ پر ہو گا ہم کسی بھی صورت اُس میں مداخلت نہیں کریں گے۔ اس سے بڑے بڑے سیاستدانوں کو پرشیانی ہو گئی ہے۔ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر واقعی عمران خان وزیراعظم بن گیے تو سب کرپٹ لوگوں کے خلاف بغیر کسی دباؤ میں آکر میرٹ پر کام کریں گے اور سب کرپٹ لوگوں کے خلاف ایکشن لیں گے۔ یہ بھی ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ سنیر اینکر ڈاکٹر دانش